ٹیکنیکل ڈپلومہ (بلوچستان ٹیکنیکل بورڈ)
ایسے بورڈ سے ٹیکنیکل ڈپلومہ حاصل کریں جس کے ڈپلومہ کو سعودی انجینئرنگ کونسل تسلیم کرتی ہے کیونکہ یہ پاکستان کے چار صوبوں میں سے ایک بورڈ کا ڈپلومہ ہے۔ یہ ڈپلومہ تمام پاکستانی حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ سٹڈی پوری دنیا میں کہیں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ وارننگ: سعودی انجینئرنگ کونسل اب پرائیوٹ کونسل کا ڈپلومہ تسلیم نہیں کرتی ہے اس لیے کسی صورت بھی سعودی انجنئرنگ کونسل میں کسی پرائیویٹ کونسل یا پرائیویٹ بورڈ کا ڈپلومہ جمع نہ کروائیں، وہ آپ کیلئے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ سعودی انجینئرنگ کونسل میں ہمیشہ پاکستان کے چار صوبوں میں سے ایک کا ڈپلومہ استعمال کریں۔
